the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔7۔فروری (اعتماد نیوز)آج تلنگانہ ریسات کی تشکیل کے سلسلہ میں اہم مرحلہ کا اختتام عمل میں آیا۔چنانچہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کے قیام گاہ میں منعقدہ اس اجلاس میں مرکزی کابینہ کے وزرا نے آندھرا پردیش تنظیم جدید 2013کے بل کو مچمولی ترمیمات کے ساتھ منظور



کردیا۔اس اجلاس میں سیما آندھرا کے مرکزی وزرا نے بل کی شدید مذمت کی ۔تاہم حیدرآباد میں لا اینڈ آر ڈر کو مرکزی حکومت کی نگرانی میں کرنے سے متعلق بھی مختلف آرا پیش کی گئیں ہیں۔اس سے متعلق مزید تفصیلات مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے کچھ ہی دیر میں پریس میٹ کے سامنے پیش کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.